حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ، قَالَ: " تَرَوَّحْتُ بَيْنَ أَبِي الْعَالِيَةِ وَمُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ فَنَهَيَانِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ اور حضرت مسلم بن یسار کو نماز میں پنکھے سے ہوا دی تو انہوں نے مجھے منع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6718، ترقيم محمد عوامة 6619)