حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: سَمِعْتُ سُفْيَانَ يَقُولُ: " إِذَا اسْتَيْقَنْتَ أَنَّكَ تَوَضَّأَتْ وَهِيَ فِي الْبِئْرِ فَالثِّقَةُ فِي غَسْلِ الثِّيَابِ وَإِعَادَةِ الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جب تمہیں یقین ہو کہ جب تم نے وضو کیا تھا وہ مرغی کنویں میں تھی تو زیادہ بہتر یہ ہے کہ کپڑے دھو لو اور نماز دہرا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 661]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 661، ترقيم محمد عوامة 661)