عَمَّارٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ، عَنْ بِلَالٍ الْعَبْسِيِّ، قَالَ:" رَأَى عَمَّارٌ رَجُلًا يُصَلِّي عَلَى رَابِيَةٍِ فَأَخَذَ بِقَفَاهُ فَحَطَّهُ إِلَى الْأَرْضِ، فَقَالَ: صَلِّ هَاهُنَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بلال عبسی کہتے ہیں کہ حضرت عمار نے ایک آدمی کو ایک بلند جگہ نماز پڑھتے دیکھا تو اسے اس کی گردن سے پکڑ کر نیچے اتار دیا اور فرمایا کہ یہاں نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6690، ترقيم محمد عوامة 6591)