حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " صَلَّى حُذَيْفَةُ عَلَى دُكَّانٍ بِالْمَدَائِنِ أَرْفَعَ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَمَدَّهُ أَبُو مَسْعُودٍ، قَالَ لَهُ: أَمَّا عَلِمْتَ أَنْ هَذَا يُكْرَهُ، قَالَ: أَلَمْ تَرَ أَنَّكَ لَمَّا ذَكَّرْتَنِي ذَكَرْتُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے مدائن میں ایک اونچی جگہ کھڑے ہوکر اپنے مقتدیوں سے بلند نماز پڑھانا چاہی تو حضرت ابو مسعود نے انہیں کھینچا اور فرمایا کہ کیا آپ نہیں جانتے کہ ایسا کرنا مکروہ ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب آپ نے مجھے یاد کرایا تو مجھے یاد آگیا! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6686، ترقيم محمد عوامة 6587)