حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَزِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ، وَعَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ: " يُصَلُّونَ عَنْ يَمِينِ الْمَقْصُورَةِ"، وَقَالَ حَفْصٌ مَرَّةً:" مَا بَيْنَ الْأُسْطُوَانَةِ إِلَى الْحَائِطِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبد الرحمن، حضرت زر بن حبیش اور حضرت عمرو بن میمون کو مقصورہ کے دائیں طرف نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ حضرت حفص کی ایک روایت میں وہ ستون اور دیوار کے درمیان نماز پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6620، ترقيم محمد عوامة 6524)