ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ فَقَضَاهُمَا حِينَ سَلَّمَ الْإِمَامُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو امام کے سلام پھیرنے کے بعد سنتیں ادا کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6605، ترقيم محمد عوامة 6509)