حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: ذَكَرْتُهُ لِإِبْرَاهِيمَ، فَقَالَ: " الْمَكْتُوبَةُ تُقْضَى، وَسِرْ فِي التَّطَوُّعِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ فرض کی قضا کی جاتی ہے جب کہ نوافل کی قضا نہیں کی جاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6580، ترقيم محمد عوامة 6484)