حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ الشَّيْبَانِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ مَيْسَرَةَ، عَنِ ابْنِ وَاثِلَةَ , أَنَّ حُذَيْفَةَ دَعَا بِلَبَنٍ فَشَرِبَ وَشَرِبْتُ ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَتَمَضْمَضَ وَتَمَضْمَضْتُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن واثلہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے دودھ منگوایا، انہوں نے بھی پیا اور میں نے بھی پیا، پھر انہوں نے پانی منگوایا جس سے انہوں نے بھی کلی کی اور میں نے بھی کلی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 645، ترقيم محمد عوامة 645)