أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّ مَرْوَانَ سَأَلَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، عَنِ الاضْطِجَاعِ بَعْدَ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، فَقَالَ: لَا، حَتَّى تَضْطَجِعَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مروان نے حضرت ابوہریرہ سے فجر کی دو سنتیں ادا کرنے کے بعد پہلو کے بل لیٹنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب تک لیٹ نہ جاؤ اس وقت تک فرض نہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6537، ترقيم محمد عوامة 6443)