حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا صَلَّاهُمَا أَوْ أَحَدَهُمَا، ثُمَّ مَاتَ أَجْزَأَهُ مِنْ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص فجر کی دو سنتیں یا ان میں سے ایک پڑھ کر انتقال کرجائے تو اس کی فجر کی نماز ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6479، ترقيم محمد عوامة 6387)