حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ شُرَيْحٍ:" أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا قَدْ رَفَعَ يَدَهُ وَبَصَرَهُ إِلَى السَّمَاءِ، فَقَالَ: اكْفُفْ يَدَيْكَ وَاخْفِضْ مِنْ بَصَرِكَ، فَإِنَّكَ لَنْ تَرَاهُ وَلَنْ تَنَالَهُ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شریح نے ایک آدمی کو دیکھا جس نے نماز میں اپنی نظر اور ہاتھ کو آسمان کی طرف اٹھا رکھا تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ اپنے ہاتھ کو نیچے کرلو اور اپنی نگاہ کو جھکا لو کیونکہ تم نہ اسے دیکھ سکتے ہو اور نہ اسے پکڑ سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6471، ترقيم محمد عوامة 6379)