حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ جَالِسًا عَلَى أَثَرِ بَوْلٍ جَافٍّ، فَقُلْتُ لَهُ فَقَالَ:" إِنَّهُ جَافٌّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد العزیز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو خشک پیشاب کی جگہ بیٹھے ہوئے دیکھا تو عرض کیا کہ آپ یہاں بیٹھے ہیں؟ فرمایا یہ خشک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 632]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 632، ترقيم محمد عوامة 632)