☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 6314
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 6314
أَصْحَابُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُصَلُّونَ فِي السُّيُوفِ عَلَيْهَا الْكَيمَخْتُ مِنْ جُلُودِ الْمَيْتَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس حال میں نماز پڑھتے تھے کہ ان پر ان کی تلواریں ہوتی تھیں جن پر مردار کی کھال کی نیام ہوا کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6402، ترقيم محمد عوامة 6314)
← Previous Hadith (6313) Back to Bab Next Hadith → (6315)