حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْزُوقُ أبُو عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى بَنِي زُهْرَةَ، قَالَ:" سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ: مَتَى تُكْتَبُ عَلَى الْجَارِيَةِ الصَّلَاةُ؟ فَقَالَ: إِذَا حَاضَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
مرزوق بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب اسے حیض آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6362، ترقيم محمد عوامة 6274)