أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَسَنٌ، عَنْ أَبِي حَفْصٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسًا يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ ثَنَى رِجْلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
ابوحفص کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو دیکھا کہ انہوں نے بیٹھ کر نماز پڑھی، جب وہ رکوع کرنے لگتے تو ٹانگ کو موڑ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6287، ترقيم محمد عوامة 6201)