حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مسعرٌ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: إِذَا صَلَّى مُتَرَبِّعًا، قَالَ مُسْعِرٌ: أَوْ كَمَا قَالَ: يَجْلِسُ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَوْ يَسْجُدَ ثَنَى رِجْلَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھ رہا ہو تو وہ رکوع اور سجدے میں ٹانگ کو موڑے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6285، ترقيم محمد عوامة 6199)