وَكِيعٌ ، أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ ، بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْعُقَيْلِيِّ ، أَبِي عَطِيَّةَ ، مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْعُقَيْلِيِّ ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ رَجُلٌ مِنْهُمْ، قَالَ: كَانَ مَالِكُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ يَأْتِينَا فِي مُصَلَّانَا هَذَا نَتَحَدَّثُ، فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ، فَقُلْنَا لَهُ: تَقَدَّمْ فَقَالَ:" لَا، لِيَتَقَدَّمْ بَعْضُكُمْ حَتَّى أُحَدِّثُكُمْ لِمَ لَا أَتَقَدَّمُ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنْ زَارَ قَوْمًا فَلَا يَؤُمُّهُمْ، وَلْيَؤُمَّهُمْ رَجُلٌ مِنْهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوعطیہ کہتے ہیں کہ حضرت مالک بن حویرث ہماری نماز کی جگہ تشریف لاتے تھے۔ جب نماز کا وقت ہوجاتا تو ہم ان سے کہتے کہ آپ نماز پڑھائیں۔ وہ فرماتے کہ تم میں سے کوئی نماز پڑھائے اور میں تمہیں بتاتا ہوں کہ میں امامت کیوں نہیں کروا رہا۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو شخص کسی سے ملاقات کے لئے جائے تو ان کو امامت نہ کرائے بلکہ اسی قوم کا کوئی آدمی امامت کرائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6261، ترقيم محمد عوامة 6175)