حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، قَالَ:" بَلَغَنِي أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ لِرَجُلٍ كَانَ يَؤُمُّ قَوْمًا بِالْعَقِيقِ لَا يُعْرَفُ مَنْ وَلَدَهُ، فَنَهَاهُ أَنْ يَؤُمَّهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ ایک آدمی مقام عتیق میں نماز پڑھایا کرتا تھا، اس کے والد کا علم نہ تھا۔ حضرت عمر بن عبد العزیز نے اسے نماز پڑھانے سے روک دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6238، ترقيم محمد عوامة 6152)