حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ: فِي الرَّجُلِ يَطَأُ عَلَى الْعَذِرَةِ وَهُوَ طَاهِرٌ: قَالَ:" إِنْ كَانَ رَطْبًا غَسَلَ مَا أَصَابَهُ وَإِنْ كَانَ يَابِسًا فَلَا شَيْءَ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم (ایسے آدمی کے بارے میں جس کا گذر ناپاک جگہ سے ہو) فرماتے ہیں کہ اگر گیلی ہے تو دھو لے اور اگر خشک ہے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 614]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 614، ترقيم محمد عوامة 614)