الْبَرَاءُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مُهَاجِرٍ، قَالَ:" كَانَ الْبَرَاءُ يُصَلِّي بِنَا وَهُوَ أَعْمَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مہاجر فرماتے ہیں کہ حضرت براء نابینا ہونے کے باوجود ہمیں نماز پڑھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6210، ترقيم محمد عوامة 6122)