حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ:" عَنِ الْحَامِلِ تَرَى الدَّمَ أَيَمْنَعُهَا ذَلِكَ مِنَ الصَّلَاةِ؟ فَقَالَ: إِنَّمَا يَمْنَعُ مِنَ الصَّلَاةِ، وَالصَّوْمِ، الْحَيْضُ وَهَذَا الْفَيْضُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن ھرم فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ اگر عورت حالت حمل میں خون دیکھے تو کیا وہ نماز چھوڑ دے؟ انہوں نے فرمایا کہ نماز اور روزے سے صرف حیض روکتا ہے یہ تو غیض (کمی ونقصان) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6193، ترقيم محمد عوامة 6107)