حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً , وَعَامِرًا , وَسَالِمًا، عَنِ الرَّجُلِ يَتَوَضَّأُ يُخَضْخِضُ رِجْلَيْهِ فِي الْمَاءِ، قَالُوا:" يَجْزِئُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء، عامر اور سالم سے اس شخص کے بارے میں پوچھا جو وضو کے دوران پاؤں کو پانی میں ہلا لے تو فرمایا کہ یہ اس کے لئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 607]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 607، ترقيم محمد عوامة 607)