مُعَاذٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: لَمَّا حُضِرَ مُعَاذٌ ، قَالَ: " لَيْسَ أَحَدٌ يُصَلِّي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ تَطَوُّعًا بَعْدَ صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ فَلَحِقَهُ يَوْمئِذٍ ذَنْبٌ، إِلَّا الشِّرْكَ بِاللَّهِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جب حضرت معاذ کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد چار رکعتیں نفل پڑھے تو اس دن سوائے شرک کے سورج غروب ہونے سے پہلے اس کا ہر گناہ معاف ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6119، ترقيم محمد عوامة 6037)