أَبَا ذَرٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْأَصْبَغُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، عَمَّنْ أَخْبَرَهُ , أَنَّ أَبَا ذَرٍّ ، قَالَ: " صَلِّ بَعْدَ الظُّهْرِ أَرْبَعًا فَإِنْ نَسِيتَ الْعَصْرَ كَانَتْ بِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ تم ظہر کے بعد چار رکعتیں پڑھو۔ کہ اگر عصر پڑھنا بھول جاؤ تو یہ اس کے بدلے میں ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6098، ترقيم محمد عوامة 6016)