عُمَرَ
وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي صَخْرَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ عُمَرَ يُصَلِّي أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّهْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو ظہر سے پہلے چار رکعات ادا کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6078، ترقيم محمد عوامة 5997)