أَبُو الْأَحْوَصِ ، سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ ، أَبُو أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ ، قَالَ: قَالَ أَبُو أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيُّ :" يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَرْبَعُ رَكَعَاتٍ تُوَاظِبُ عَلَيْهِنَّ قَبْلَ الظُّهْرِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَبْوَابَ الْجَنَّةِ تُفْتَحُ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ، فَلَا تُرْتَجُ حَتَّى تُقَامَ الصَّلَاةُ، فَأُحِبُّ أَنْ أُقَدِّمَ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسیب بن رافع کہتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب انصاری نے عرض کیا کہ ظہر سے پہلے جن چار رکعتوں کو آپ باقاعدگی سے ادا فرماتے ہیں وہ کیا ہیں؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ زوال شمس کے وقت جنت کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور اس وقت تک بند نہیں ہوتے جب تک نماز نہ پڑھ لی جائے، میری خواہش یہ ہے کہ سب سے پہلے میری نماز پیش ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6073، ترقيم محمد عوامة 5992)