حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ حَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ الْمَغْرِبَ، ثُمَّ صَلَّيْتُ رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ، ثُمَّ قُمْتُ أُصَلِّي فَنَهَرَنِي، وَقَالَ: إِنَّمَا هُمَا رَكْعَتَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن ضمرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے پہلو میں مغرب کی نماز پڑھی پھر میں نے مغرب کے بعد دو رکعتیں پڑھیں، میں پھر کھڑا ہونے لگا تو انہوں نے مجھے ڈانٹا اور فرمایا کہ مغرب کے بعد دو رکعتیں ہوتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6066]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6066، ترقيم محمد عوامة 5985)