☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5960
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5960
حدیث نمبر: 5960 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ , قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي " مَنْ رَعَفَ فِي صَلَاتِهِ، قَالَ: يَنْصَرِفُ فَيَتَوَضَّأُ، ثُمَّ لِيَبْنِ عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ، فَإِنْ تَكَلَّمَ اسْتَأْنَفَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے بارے میں فرمایا کرتے تھے جس کی نماز میں نکسیر پھوٹ جائے کہ وہ جا کر وضو کرے پھر جب تک بات نہ کی ہو اسی نماز کو پورا کرے اور اگر بات کی ہو تو دوبارہ نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6041]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6041، ترقيم محمد عوامة 5960)
پچھلی حدیث → (5959) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5961)