☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5931
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5931
حدیث نمبر: 5931 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، قَالَ: " خَرَجَ مَسْرُوقٌ، وَعُرْوَةُ بْنُ الْمُغِيرَةِ إِلَى بَدْوٍ لَهُمْ، قَالَ: فَحَضَرَتِ الْجُمُعَةُ فَلَمْ يُجَمِّعُوا، وَحَضَرَ الْفِطْرُ فَلَمْ يُفْطِرُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن اقمر فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق، حضرت عروہ اور حضرت مغیرہ ان کے گاؤں میں تشریف لائے۔ جب جمعہ کی نماز کا وقت آیا تو انہوں نے جمعہ نہ پڑھا اور جب عید آئی تو انہوں نے عید کی نماز نہ پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 6012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6012، ترقيم محمد عوامة 5931)
پچھلی حدیث → (5930) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5932)