☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5914
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5914
حدیث نمبر: 5914 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ يُحِبُّ لِلنِّسَاءِ أَنْ يُكَبِّرْنَ دُبُرَ الصَّلَاةِ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ عورتیں بھی ایام تشریق میں ہر نماز کے بعد تکبیرات کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5992]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5992، ترقيم محمد عوامة 5914)
پچھلی حدیث → (5913) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5915)