☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5905
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5905
حدیث نمبر: 5905 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ مَيْسَرَةَ أَبِي جَمِيلَةَ، قَالَ: " شَهِدْتُ مَعَ عَلِيٍّ الْعِيدَ فَلَمَّا صَلَّى خَطَبَ عَلَى رَاحِلَتِهِ"، قَالَ: وَكَانَ عُثْمَانُ يَفْعَلُهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میسرہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عید کے دن نماز پڑھانے کے بعد اپنی سواری پر خطبہ دیا۔ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان بھی یونہی کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5983، ترقيم محمد عوامة 5905)
پچھلی حدیث → (5904) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5906)