☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5901
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5901
حدیث نمبر: 5901 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
شَرِيكٌ ، زُبَيْدِ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ زُبَيْدِ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " صَلَاةُ السَّفَرِ رَكْعَتَانِ، وَالْجُمُعَةُ رَكْعَتَانِ، وَالْعِيدَانِ رَكْعَتَانِ تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ، عَلَى لِسَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ سفر کی نماز دو رکعتیں ہیں، جمعہ کی نماز میں دو رکعتیں ہیں اور عید کی نماز میں دو رکعتیں ہیں۔ یہ قصہ نہیں بلکہ بقول رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ پوری نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5979]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5979، ترقيم محمد عوامة 5901)
پچھلی حدیث → (5900) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5902)