☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5840
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5840
حدیث نمبر: 5840 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ:" أَنَّ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدَ كَانَا يُخْرِجَانِ نِسَاءَهُمَا فِي الْعِيدَيْنِ، وَيَمْنَعَانِهِنَّ مِنَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن اسود فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود عیدین کے لئے عورتوں کو بھیجا کرتے تھے اور جمعہ سے انہیں منع کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5915، ترقيم محمد عوامة 5840)
پچھلی حدیث → (5839) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5841)