☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5839
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5839
حدیث نمبر: 5839 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ , فِي قَوْلِهِ: وَكَوَاعِبَ سورة النبأ آية 33، قَالَ: نَوَاهِدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد لفظ ”کو اعب“ کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ لڑکیاں ہیں جن کی چھاتی میں ابھار ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5914، ترقيم محمد عوامة 5839)
پچھلی حدیث → (5838) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5840)