☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 5788
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 5788
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" كُنْتُ مَعَهُ جَالِسًا فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ يَوْمَ الْفِطْرِ، فَقَامَ عَطَاءٌ يُصَلِّي قَبْلَ خُرُوجِ الْإِمَامِ فَأَوْمَأَ إِلَيْهِ سَعِيدٌ أَنِ اجْلِسْ، فَجَلَسَ عَطَاءٌ، قَالَ: فَقُلْتُ لِسَعِيدٍ: عَمَّنْ هَذَا يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ؟ فَقَالَ عَنْ حُذَيْفَةَ، وَأَصْحَابِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
ابو بشر کہتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ عید الفطر کے دن مسجد حرام میں بیٹھا تھا۔ حضرت عطاء امام کے آنے سے پہلے نماز کے لئے کھڑے ہوئے تو حضرت سعید نے انہیں بیٹھ جانے کو کہا، چناچہ وہ بیٹھ گئے۔ میں نے حضرت سعید سے کہا کہ یہ کس سے منقول ہے، اے ابو عبد اللہ! انہوں نے فرمایا کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5863، ترقيم محمد عوامة 5788)
الحديث السابق → (5787) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (5789)