☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5787
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5787
حدیث نمبر: 5787 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ أَبِي أَوْفَى ، وَابْنَ عُمَرَ ، وَجَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، وَابْنُ عَبَّادَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَى ، وَابْنَ عُمَرَ ، وَجَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، وَشُرَيْحًا، وَابْنَ مَعْقِلٍ: " لَا يُصَلُّونَ قَبْلَ الْعِيدِ، وَلَا بَعْدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی اوفی، ابن عمر رضی اللہ عنہما، جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ، شریح اور ابن معقل کو دیکھا وہ سب نہ عید سے پہلے کوئی نماز پڑھتے تھے نہ عید کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5862، ترقيم محمد عوامة 5787)
پچھلی حدیث → (5786) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5788)