☽ 16 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 5784
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 5784
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عُمَارَةُ الصَّيْدَلَانِيُّ ، مَوْلًى لِأَنَسٍ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عُمَارَةُ الصَّيْدَلَانِيُّ ، عَنْ مَوْلًى لِأَنَسٍ قَدْ سَمَّاهُ، قَالَ:" انْتَهَيْتُ مَعَ أَنَسٍ يَوْمَ الْعِيدِ حَتَّى انْتَهَيْنَا إِلَى الزَّاوِيَةِ، فَإِذَا مَوْلًى لَهُ يَقْرَأُ فِي الْعِيدِ بِ: سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى وَ هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ، فَقَالَ أَنَسٌ: إِنَّهُمَا لَلسُّورَتَانِ اللَّتَانِ قَرَأَ بِهِمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس کے ایک مولیٰ کہتے ہیں کہ میں عید کے دن حضرت انس کے ساتھ نماز کے لئے گیا، ہم نے ایک کونے میں دیکھا کہ حضرت انس کا ایک مولیٰ سورة الاعلیٰ اور سورة الغاشیہ کی تلاوت کر رہا تھا۔ حضرت انس نے فرمایا کہ یہی وہ سورتیں ہیں جنہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید میں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5858]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5858، ترقيم محمد عوامة 5784)
← Previous Hadith (5783) Back to Bab Next Hadith → (5785)