حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ، عَنِ الْحَكَمِ، وَعَطَاءٍ، قَالا: " لَا شَيْءَ عَلَيْهِ، فَلَمْ يَزِدْهُ إِلَّا طَهَارَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس پر وضو واجب نہیں، اس عمل نے تو اس کی پاکی میں اضافہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 577، ترقيم محمد عوامة 577)