☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5732
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5732
حدیث نمبر: 5732 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ مَوْلَى يَزِيدَ بْنِ الْمهلب: أَنَّ مَطَرَ بْنَ نَاجِيَةٍ سَأَلَ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، عَنِ الصَّلَاةِ يَوْمَ الْأَضْحَى، وَيَوْمَ الْفِطْرِ، فَأَمَرَ أَنْ يُصَلِّيَ قَبْلَ الْخُطْبَةِ، فَاسْتَنْكَرَ النَّاسُ ذَلِكَ، فَقَالَ سَعِيدٌ:" هِيَ وَاللَّهِ مَعْرُوفَةٌ، هِيَ وَاللَّهِ مَعْرُوفَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
مطر بن ناجیہ نے حضرت سعید بن جبیر سے عید الاضحی اور عید الفطر کی نماز کا طریقہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ خطبے سے پہلے نماز پڑھائیں۔ اس بات کو لوگوں نے ناگوار محسوس کیا تو حضرت سعید نے فرمایا کہ خدا کی قسم! یہی نیکی ہے، خدا کی قسم! یہی نیکی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5804، ترقيم محمد عوامة 5732)
پچھلی حدیث → (5731) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5733)