حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: " صَلَّيْتُ الْفَجْرَ فِي هَذَا الْمَسْجِدِ فِي يَوْمِ فِطْرٍ فَإِذَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَعْقِلٍ فَلَمَّا قَضَيَا الصَّلَاةَ خَرَجَا وَخَرَجْتُ مَعَهُمَا إِلَى الْجَبَّانَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
عطاء بن سائب کہتے ہیں کہ میں نے عید الفطر کے دن فجر کی نماز اس مسجد میں ادا کی ہے۔ ابو عبد الرحمن اور عبد اللہ بن معقل جب فجر کی نماز پڑھ لیتے تو عید گاہ کی طرف روانہ ہوجاتے۔ میں بھی ان کے ساتھ چل پڑتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5729]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5729، ترقيم محمد عوامة 5658)