عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَنَّ عَائِشَةَ ، وَأَبَا سَلَمَةَ، وَعُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ:" كَانُوا يَتَوَضَّؤُونَ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ وَكَانَ الزُّهْرِيُّ يَتَوَضَّأُ مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا، ابو سلمہ اور عمر بن عبد العزیز آگ پر پکی چیز کھا کر وضو کیا کرتے تھے۔ حضرت زہری بھی یونہی کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 565]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 565، ترقيم محمد عوامة 565)