☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 5642
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 5642
حدیث نمبر: 5642 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رُهَيْمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَوْمَ الْفِطْرِ يَخْطُبُ فَقَالَ: إِنَّ هَذَا يَوْمٌ قَدْ كَانَ يَنْبَغِي فِيهِ: بَعْضُ الطَّعَامِ، وَبَعْضُ الشَّرَابِ، فَبَعْضُ الطَّعَامِ، وَبَعْضُ الشَّرَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز نے عید الفطر کے دن خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ یہ وہ دن ہے جس میں کچھ کھانا اور کچھ پینا حاصل کیا جاتا ہے، لہٰذا تم کچھ کھالو اور کچھ پی لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5713، ترقيم محمد عوامة 5642)
پچھلی حدیث → (5641) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5643)