☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 5634
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 5634
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: " أَتَيْتُ صَفْوَانَ بْنَ مُحْرِزٍ يَوْمَ فِطْرٍ، فَقَعَدْتُ بِبَابِهِ حَتَّى خَرَجَ عَلَيَّ، فَقَالَ لِي كَالْمُعْتَذِرِ: إِنَّهُ كَانَ يُؤْمَرُ فِي هَذَا الْيَوْمِ أَنْ يُصِيبَ الرَّجُلُ مِنْ غِذَائِهِ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ، وَإِنِّي أَصَبْتُ شَيْئًا فَذَاكَ الَّذِي حَبَسَنِي. وَأَمَّا الْآخَرُ فَإِنَّهُ يُؤَخِّرُ غِذَاءَهُ حَتَّى يَرْجِعَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
یحییٰ بن ابی اسحاق کہتے ہیں کہ میں عید الفطر کے دن صفوان بن محرز کے پاس آیا اور میں ان کے دروازے پر بیٹھ گیا، اتنے میں تشریف لائے اور اعتذار کرتے ہوئے کہنے لگے کہ اس دن کے بارے میں حکم دیا جاتا تھا کہ آدمی عید کے لئے جانے سے پہلے کچھ کھالے، میں نے اتنی چیز کھالی ہے جو میرے لئے کافی ہے۔ البتہ عید الاضحی کا ناشتہ عید کی نماز کے بعد کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5705، ترقيم محمد عوامة 5634)
الحديث السابق → (5633) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (5635)