حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، أَنَّهُ كَانَ " يَأْمُرُ بِالْوُضُوءِ مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ، وَسَقَاهُمْ مَرَّةً نَبِيذًا فَأَتَاهُمْ بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّؤُوا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ آگ پر پکی چیز کھانے کے بعد وضو کا حکم دیا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ انہوں نے لوگوں کو نبیذ پلائی پھر وضو کا پانی منگوا کر انہیں وضو کرایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 563]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 563، ترقيم محمد عوامة 563)