حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ ,، قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ يُحَصِّبُ الْمَسَاكِينَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ، يَقُولُ لَهُمْ: اقْعُدُوا، قَالَ: وَكَانَ عِكْرِمَةُ لَا يَرَى لَهُمْ جُمُعَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن جمعہ کے دن دوران خطبہ مساکین کے ساتھ بیٹھا کرتے تھے اور ان سے فرماتے کہ بیٹھے رہو۔ حضرت عکرمہ مساکین پر جمعہ کو لازم نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5693، ترقيم محمد عوامة 5622)