حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " اخْتَلَفَ رَجُلٌ إلَى ابْنِ عَبَّاسٍ شَهْرًا يَقُومُ اللَّيْلَ وَيَصُومُ النَّهَارَ، وَلَا يَشْهَدُ جَمَاعَةً وَلَا جُمُعَةً، قَالَ: فِي النَّارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی ایک مہینے تک حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کرتا رہا کہ ایک آدمی ساری رات قیام کرتا ہے اور دن کو روزہ رکھتا ہے لیکن وہ جمعہ اور جماعت میں شریک نہیں ہوتا تو اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ وہ جہنمی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5653]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5653، ترقيم محمد عوامة 5583)