حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " رَفَعَ الْإِمَامُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ يَدَيْهِ عَلَى الْمِنْبَرِ فَرَفَعَ النَّاسُ أَيْدِيَهُمْ، فَقَالَ مَسْرُوقٌ: تَبًّا لَهُمْ، قَطَعَ اللَّهُ أَيْدِيَهُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ امام نے جمعہ کے دن منبر پر دعا کے لئے ہاتھ اٹھائے تو لوگوں نے بھی ہاتھ اٹھا لئے۔ حضرت مسروق نے فرمایا کہ انہیں کیا ہوا! اللہ ان کے ہاتھوں کو کاٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5606]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5606، ترقيم محمد عوامة 5537)