☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 5506
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 5506
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ , عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ:" كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ فَسُئِلَ عَنِ السَّاعَةِ الَّتِي فِي الْجُمُعَةِ، فَقُلْتُ: هِيَ السَّاعَةُ الَّتِي اخْتَارَ اللَّهُ لَهَا، أَوْ فِيهَا الصَّلَاةَ، قَالَ: فَمَسَحَ رَأْسِي، وَبَرَّكَ عَلَيَّ، وَأَعْجَبَهُ مَا قُلْتُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو بردہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھا تھا کہ کسی نے ان سے جمعہ کے دن کی ساعت قبولیت کے بارے میں سوال کیا۔ میں نے کہا کہ یہ وہی وقت ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے نماز کو اختیار فرمایا ہے۔ یہ سن کر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا، مجھے برکت کی دعا دی اور میری بات کو پسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5575، ترقيم محمد عوامة 5506)
← Previous Hadith (5505) Back to Bab Next Hadith → (5507)