حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " أَوَّلُ مِنْ أَحْدَثَ الْأَذَانَ الْأَوَّلَ عُثْمَانُ، لِيُؤْذِنَ أَهْلَ الْأَسْوَاقِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن پہلی اذان کا آغاز حضرت عثمان نے بازار والوں کو اطلاع دینے کے لئے کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5549]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5549، ترقيم محمد عوامة 5480)