حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ حَبِيبٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ إلَى جَنْبِ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزٍ الْجُمُعَةَ فَحَوَّلَنِي إلَى مَكَانِهِ وَتَحَوَّلَ فِي مَكَانِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبیب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت صفوان بن محرز کے ساتھ نماز ادا کی، نماز کے بعد انہوں نے مجھے اپنی جگہ کھڑا کردیا اور خود میری جگہ کھڑے ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5536، ترقيم محمد عوامة 5467)